مادھو راؤ دوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیشوا مادھو راؤ دوم (8 اپریل 1774ء – 27 اکتوبر 1795ء) جنہیں سوائے مادھو راؤ پیشوا اور مادھو راؤ دوم ناراین بھی کہا جاتا ہے، ہندوستان کی مرہٹہ سلطنت کے پیشوا تھے۔ ان کے والد ناراین راؤ پیشوا تھے جنہیں رگھوناتھ راؤ کے حکم پر سنہ 1773ء میں قتل کر دیا گیا تھا۔ مادھو راؤ کی پیدائش اپنے والد کی وفات کے بعد ہوئی۔ چونکہ مادھو راؤ قانونی وارث تھے اس لیے سنہ 1782ء میں معاہدہ سال بائی کی مدد سے انھیں پیشوا مقرر کیا گیا۔[1]
اجمالی معلومات مادھو راؤ دوم, (مراٹھی میں: सवाई माधवराव पेशवे) ...
مادھو راؤ دوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(مراٹھی میں: सवाई माधवराव पेशवे) | |||||||
مرہٹہ سلطنت کے پیشوا | |||||||
مدت منصب 1774 – 27 اکتوبر 1795 | |||||||
حکمران | راجا رام دوم، ستارا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 18 اپریل 1774ء | ||||||
وفات | 27 اکتوبر 1795ء (21 سال) شنیوار واڑہ | ||||||
مدفن | دریائے گنگا | ||||||
نسل | مراٹھی | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
والد | ناراین راؤ پیشوا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں