رگھوناتھ راؤ
From Wikipedia, the free encyclopedia
رگھوناتھ راؤ (جنہیں رگھو بَلّال اور رگھو بھراری بھی کہا جاتا ہے[1]) (18 اگست 1734ء – 11 دسمبر 1783ء) مرہٹہ سلطنت کے مختصر مدت کے لیے پیشوا رہے۔ ان کا عہد پیشوائی سنہ 1773ء سے 74ء تک فقط ایک برس پر محیط ہے۔
اجمالی معلومات رگھوناتھ راؤ, (مراٹھی میں: रघुनाथराव पेशवे) ...
رگھوناتھ راؤ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(مراٹھی میں: रघुनाथराव पेशवे) | |||||||
مرہٹہ سلطنت کے پیشوا | |||||||
مدت منصب 5 دسمبر 1773 – 1774 | |||||||
حکمران | راجا رام دوم، ستارا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اگست 1734ء ستارا (شہر) | ||||||
تاریخ وفات | 11 دسمبر 1783ء (49 سال) | ||||||
شہریت | مراٹھا سلطنت | ||||||
زوجہ | آنندی بائی | ||||||
اولاد | باجی راؤ دوم | ||||||
والد | باجیراؤ اول | ||||||
والدہ | کاشی بائی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں