پیشوا
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیشوا مرہٹہ سلطنت میں وزیر اعظم کے مساوی ایک عہدہ تھا۔ آغاز میں پیشوا چھترپتی (شاہ مرہٹہ) کے ماتحت ہوتا تھا، تاہم بعد میں وہ درحقیقت مرہٹہ رہنما ہوتے تھے۔
اجمالی معلومات پیشوا مرہٹہ سلطنت, رہائش ...
پیشوا مرہٹہ سلطنت | |
---|---|
رہائش | شنیوار واڑہ |
تقرر کُننِدہ | چھترپتی موروثی (1713–1818) |
تشکیل | 1674 |
اولین حامل | موروپنت تریمبک پنگلے |
آخری حامل | باجی راؤ دوم |
ختم کر دیا | 3 جون 1818 |
جانشین | کوئی نہیں |
بند کریں