ناراین راؤ
مرہٹہ پیشوا / From Wikipedia, the free encyclopedia
ناراین راؤ (10 اگست 1755ء – 30 اگست 1773ء) نومبر 1772ء سے اگست 1773ء میں اپنے قتل تک مرہٹہ سلطنت کے پانچویں پیشوا اور عملاً حکمران رہے۔ گنگابائی ساٹھے سے ان کا بیاہ ہوا جس کے بطن سے سوائی مادھو راؤ پیشوا پیدا ہوئے۔
اجمالی معلومات ناراین راؤ, (مراٹھی میں: नारायणराव पेशवे) ...
ناراین راؤ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(مراٹھی میں: नारायणराव पेशवे) | |||||||
پیشوا | |||||||
مدت منصب 13 دسمبر 1772ء – 30 اگست 1773ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 10 اگست 1755ء | ||||||
وفات | 30 اگست 1773ء (18 سال) شنیوار واڑہ | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
اولاد | سوائے مادھو راؤ | ||||||
والد | بالاجی باجی راؤ | ||||||
والدہ | گوپیکا بائی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں