کیتھرین بوتھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیتھرین بوتھ (17 جنوری 1829ء – 4 اکتوبر 1890ء) سپاہ نجات کی شریک بانی اور ولیم بوتھ کی بیوی تھی۔ سپاہ نجات کے قیام میں اس کی خدمات کے صلہ میں اسے ”مادرِ سپاۂ نجات“ کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات کیتھرین بوتھ, معلومات شخصیت ...
کیتھرین بوتھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Catherine Mumford)[1] |
پیدائش | 17 جنوری 1829ء [2][3][4][5][6] اشبوورنی [7][8][9] |
وفات | 4 اکتوبر 1890ء (61 سال)[2][3][4][5][6] کلکٹون آن سی [1]، ایسیکس [10] |
وجہ وفات | سرطان پستان |
مدفن | ایبنے پارک سمٹری [1][11] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکنیت | سپاۂ نجات |
شریک حیات | ولیم بوتھ (16 جون 1855–)[1][12] |
اولاد | برامویل بوتھ [1]، ایونجلین بوتھ [1]، کیٹ بوتھ [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، مصنفہ [1] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] |
درستی - ترمیم |
بند کریں