سالویشن آرمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سپاہِ نجات یا سالویشن آرمی (انگریزی: The Salvation Army) ایک پروٹسٹنٹ مسیحی جماعت جس کی بنیاد کیتھرین اور ولیم بوتھ نے 1865ء میں رکھی، اس کی تنظیم نیم فوجی انداز پر کی گئی ہے اور اس کا مقصد انجیل کی تبلیغ اور غریب و پس ماندہ لوگوں کی نگہداشت ہے۔[2]
اجمالی معلومات سپاہِ نجات The Salvation Army, زمرہ بندی ...
سپاہِ نجات The Salvation Army | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | پاکیزگی تحریک |
الٰہیات | ویزلیت |
ساخت | نیم عسکری |
رہنما | آندرے کوکس |
علاقہ | عالمگیر |
صدر دفاتر | لندن، مملکت متحدہ |
بانی | ولیم بوتھ |
ابتدا | 2 جولائی 1865؛ 158 سال قبل (1865-07-02)[1] لندن، انگلینڈ، مملکت متحدہ |
الگ از | میتھوڈسٹ |
اجتماعات | 15,409[2] |
اراکین | 1,150,666[2] |
اراکین | 26,359[2] |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
بند کریں