مارگریٹ ووڈرو ولسن
From Wikipedia, the free encyclopedia
مارگریٹ ووڈرو ولسن (انگریزی: Margaret Woodrow Wilson) صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ووڈرو ولسن اور ایلن ایکسن ولسن کے سب سے بڑی بیٹی تھی۔ اس کے دو بہن بھائی جیسی اور ایلینور تھے۔ 1914ء میں اپنی والدہ کی موت کے بعد مارگریٹ نے اپنے والد کی بطور وائٹ ہاؤس سماجی میزبان کی خدمات انجام دیں، [3] اس لقب کو بعد میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول کے نام سے جانا گیا۔ اس کے والد نے 1915ء میں دوسری شادی کی۔
اجمالی معلومات مارگریٹ ووڈرو ولسن, مناصب ...
مارگریٹ ووڈرو ولسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
خاتون اول ریاست ہائے متحدہ | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 اپریل 1886ء [1][2] ریاست جارجیا | ||||||
وفات | 12 فروری 1944ء (58 سال)[1][2] پانڈچیری | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
والد | ووڈرو ولسن | ||||||
والدہ | ایلن ایکسن ولسن | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | گلو کارہ ، سیاست دان ، مصنفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
مؤثر شخصیات | اروند گھوش | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں