ایڈتھ ولسن
ریاستہائے متحدہ کی خاتون اول (1872ء-1961ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈتھ ولسن (انگریزی: Edith Wilson) صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ووڈرو ولسن کی دوسری بیوی اور 1915ء سے 1921ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول تھیں۔
اجمالی معلومات ایڈتھ ولسن, (انگریزی میں: Edith Wilson) ...
ایڈتھ ولسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Edith Wilson) | |||||||
مناصب | |||||||
خاتون اول ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 18 دسمبر 1915 – 4 مارچ 1921 | |||||||
| |||||||
خاتون اول ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 18 دسمبر 1915 – 4 مارچ 1921 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Edith Bolling) | ||||||
پیدائش | 15 اکتوبر 1872ء [1][2][3][4][5] وائیتھیویل | ||||||
وفات | 28 دسمبر 1961ء (89 سال)[1][2][3][4][6] واشنگٹن ڈی سی | ||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
مدفن | واشنگٹن قومی کیتھیڈرل | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
شریک حیات | ووڈرو ولسن (18 دسمبر 1915–3 فروری 1924)[7] نارمن گالٹ (1896–28 جنوری 1908) | ||||||
والد | جج ولیم ہولکومب بولنگ | ||||||
والدہ | سیلی وائٹ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس نے دسمبر 1915ء میں رنڈوے ووڈرو ولسن سے اپنی پہلی مدت صدارت کے دوران میں شادی کی۔ ایڈتھ ولسن نے اکتوبر 1919ء میں سکتہ کا شکار ہونے کے بعد صدر ولسن کی انتظامیہ میں ایک بااثر کردار ادا کیا۔ اپنے شوہر کے بقیہ دور صدارت میں اس نے صدر کا عہدہ سنبھالا، اس کردار کو بعد میں اس نے "منتظمین" کے طور پر بیان کیا۔ اور اس بات کا تعین کیا کہ ریاست کے کون سے رابطے اور معاملات بستر پر پڑے صدر کی توجہ دلانے کے لیے کافی اہم تھے۔ [8][9]