سلطنت
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلطنت لفظ سلطان سے نکلا ہے جس کا مطلب "محکم یا حکمران"۔ سلطنت کو ہم حاکمیت بھی کہہ سکتے ہیں۔ سلطنت ویسے سیاسی طور پر ایک شہنشاہ یا سلطان کے زیرِ نگراں اقلیم یا جغرافیائی علاقے کو سلطنت کہلاتی ہے۔ ایک سلطنت ایک ہی شاہ یا صدر کے ماتحت قابو میں ہوتا ہے۔ سلطنت کے اندر بہت سے عہدے ہوتے ہیں جن میں بادشاہ، ملکہ، وزیر اعظم، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر افواج، وزیر تعلیم ، باندھی، سپاہی اور دیگر بے شمار عہدے موجود ہوتے ہیں۔ لیکن سب سے بڑا عہدہ بادشاہ کا ہوتا ہے۔
دیگر معلومات سلطنت, انتہائی عروج (سن عیسوی) ...
سلطنت | انتہائی عروج (سن عیسوی) |
انتہائی رقبہ (لاکھ مربع میل)[1] |
---|---|---|
برطانوی سلطنت | 1920ء | 137.1 |
منگول سلطنت | 1270ء | 92.7 |
روسی سلطنت | 1895ء | 88.0 |
کنگ خاندان- چین | 1790ء | 56.8 |
ہسپانوی سلطنت | 1810ء | 52.9 |
فرانسیسی سلطنت- دوسری | 1920ء | 44.4 |
خلافت عباسیہ | 750ء | 42.9 |
خلافت امویہ | 720ء | 42.9 |
یوان خاندان- چین | 1310ء | 42.5 |
پرتگالی سلطنت | 1815ء | 40.2 |
بند کریں