ریمبرانٹ
سترہویں صدی کے ولندیزی مصور / From Wikipedia, the free encyclopedia
ریمبرانٹ ہالینڈ کا عظیم مصور تھا۔ ایک پن چکی چلانے والے کے گھر پیداہوا۔ لائیڈن یونیورسٹی میں داخلہ لیا، لیکن مصوری میں ایسا منہمک ہوا کہ تعلیم ترک کر دی۔ چھ سو رنگین تصویریں، دو ہزار ڈرائینگ اور تین سو ایچنگ تصویریں یادگار چھوڑی ہیں۔ یہ تصاویر برطانیہ کے عجائب گھر اور نیشنل گیلری میں محفوظ ہیں۔
ویکی ذخائر پر ریمبرانٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات ریمبرانٹ, (ڈچ میں: Rembrandt Harmenszoon van Rijn) ...
ریمبرانٹ | |
---|---|
(ڈچ میں: Rembrandt Harmenszoon van Rijn) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ڈچ میں: Rembrandt Harmenszoon van Rijn) |
پیدائش | 15 جولائی 1606ء [1][2][3][4][5][6][7] لائڈن [8][9][10][6][11][7] |
وفات | 4 اکتوبر 1669ء (63 سال)[1][2][12][4][6][7][13] ایمسٹرڈیم [14][6][11][7] |
شہریت | ڈچ جمہوریہ |
نسل | ڈچ لوگ [15] |
مذہب | کالوینیت [16] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لیڈن (1620–1621)[17][10] |
تخصص تعلیم | فنیات |
پیشہ | مصور [18][4][7]، پرنٹ میکر [18][19]، آرٹ کولکٹر ، جمع کار [4]، بصری فنکار [20] |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان [21] |
شعبۂ عمل | نقاشی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں