نقاشیFrom Wikipedia, the free encyclopedia نقاشی یا رنگکاری (painting)، رنگیہ، رنگیزہ، رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست۔ مونا لیزا از اطالوی نقاش لیونارڈو ڈا ونچی، مغربی دنیا میں سب سے زیادہ پہچانے گئے فنکاری رنگارشات (paintings) میں سے ایک ہے۔ فنیات میں اِس اِصطلاح سے عمل (act) اور نتیجہ، جسے نقش (a painting) کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں۔
نقاشی یا رنگکاری (painting)، رنگیہ، رنگیزہ، رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست۔ مونا لیزا از اطالوی نقاش لیونارڈو ڈا ونچی، مغربی دنیا میں سب سے زیادہ پہچانے گئے فنکاری رنگارشات (paintings) میں سے ایک ہے۔ فنیات میں اِس اِصطلاح سے عمل (act) اور نتیجہ، جسے نقش (a painting) کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں۔