روس کے وفاقی شہر
From Wikipedia, the free encyclopedia
وفاقی اہمیت کا شہر (City of federal importance) (روسی: Город федерального значения) یا وفاقی شہر روس کے وفاقی موضوع کی حیثیت کا ایک شہر ہے۔[1][2] روسی وفاق 85 موضوعات میں تقسیم ہے۔ جن میں سے 3 وفاقی شہر ہیں۔