روس کے وفاقی اضلاع
From Wikipedia, the free encyclopedia
وفاقی اضلاع (Federal districts) (روسی: федеральные округа) عملیہ اور حکومت کی سہولت کے لیے روس کی وفاقی اکائیاں پر مشتمل صداتی گروہ ہیں۔[1]
وفاقی اضلاع روسی آئین یا کسی بھی قانون کے تحت نہیں ہیں اور یہ روس کی جزو اکائیاں نہیں ہیں۔ ہر ضلع میں کئی وفاقی موضوعات شامل ہیں اور ہر ایک وفاقی ضلع میں ایک صدارتی ایلچی موجود ہوتا ہے۔