ضیاء الرحمن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضیاء الرحمن، 19 جنوری 1936 کو پیدا ہوئے اورانہیں 30 مئی 1981 کو قتل کر دیا گیا۔ آپ 21 اپریل 1977 کو بنگلہ دیش کے چوتھے صدر بنے۔ ضیاء الرحمن کے والد کا نام منصور رحمان اور والدہ کا نام جہان آرا خاتون تھا۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد آپ کے والد کراچی منتقل ہو گئے جہاں ضیاء الرحمن نے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ 1953 میں ضیاء الرحمن پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹ بھرتی ہوئے۔18 ستمبر 1955 کو بارہویں پی ایم اے لانگ کورس میں آپ پاس آؤٹ ہوئے۔ 1960 میں آپ کی شادی خالدہ ضیا کے ساتھ ہوئی، جو بعد میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بنیں۔
اجمالی معلومات ضیاء الرحمن, (بنگالی میں: জিয়াউর রহমান) ...
ضیاء الرحمن | |
---|---|
(بنگالی میں: জিয়াউর রহমান) | |
مناصب | |
چیف آف آرمی سٹاف | |
برسر عہدہ 24 اگست 1975 – 3 نومبر 1975 | |
چیف آف آرمی سٹاف | |
برسر عہدہ 7 نومبر 1975 – 28 اپریل 1978 | |
صدر بنگلہ دیش (7 ) | |
برسر عہدہ 21 اپریل 1977 – 30 مئی 1981 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جنوری 1936ء [1][2][3][4] بوگرا ضلع [1] |
وفات | 30 مئی 1981ء (45 سال)[2][4] چٹاگانگ |
وجہ وفات | شوٹ |
مدفن | ڈھاکہ |
طرز وفات | قتل |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان |
جماعت | بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی |
زوجہ | خالدہ ضیاء |
اولاد | عرفات رحمن ، طارق رحمن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج ہیئر اسکول کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج پاکستان ملٹری اکیڈمی بوگرہ ضلع اسکول |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، انگریزی |
عسکری خدمات | |
شاخ | پاک فوج ، بنگلہ فوج |
عہدہ | میجر جنرل |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی بنگلہ دیش |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں