مردم کشی
انسان کا انسان کے ہاتھوں قتل جس میں انسان کا گلا کاٹنا، مارنا، قتل کرنا، حادثاتی موت اور باجواز قتل سب شامل ہی / From Wikipedia, the free encyclopedia
مردم کشی (لاطینی: Homicidium، لاطینی: homo انسان + لاطینی: caedere قتل کرنا) انسان کا انسان کے ہاتھوں قتل جس میں انسان کا گلا کاٹنا، مارنا، قتل کرنا، حادثاتی اور بلا جواز قتل سب شامل ہیں۔[1]