ابن باجہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلسفی، طبیب، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور موسیقار ابوبکر محمد ابن یحییٰ ابن باجا جنھیں لاطینی میں (Avempace) کہا جاتا ہے، ان کا پورا نام “ابو بکر بن یحیی بن الصائغ الثجیبی” ہے “ابن باجا” کے لقب سے مشہور ہوئے، وہ اندلس میں عرب کے سب سے پہلے مشہور فلسفی تھے، وہ اسپین کے اولین فلسفی شمار کیے جاتے ہیں، انھوں نے طب اور فلسفے میں ارسطو، جالینوس، فارابی اور رازی کے کاموں کی تشریح کی اور بہت قابل قدر کام کیے ۔[11] فلسفہ کے علاوہ وہ سیاست، طبیعیات، علمِ فلک، ریاضی، موسیقی اور طب میں بھی مہارت رکھتے تھے، خاص طور سے علمِ طب میں بہت شہرت پائی۔
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات ابن باجہ, معلومات شخصیت ...
ابن باجہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1080ء [1] سرقسطہ [2] |
وفات | سنہ 1139ء (58–59 سال)[1][3][4] فاس [1][5] |
مدفن | فاس |
رہائش | اندلس موجودہ اسپین |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | اندلس |
پیشہ | فلسفی ، ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، مصنف ، طبیب ، ماہر نباتیات ، شاعر ، طبیعیات دان [6]، موسیقار [6]، سیاست دان [6] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [7][8] |
شعبۂ عمل | فلسفہ [9]، فلکیات [9]، طبیعیات [9]، طب [9]، نباتیات [9]، شاعری [9]، موسیقی [9]، سیاست [9] |
مؤثر | فارابی [10] |
درستی - ترمیم |
بند کریں