فاس
From Wikipedia, the free encyclopedia
فاس، فرانسیسی میں فیس (fes or fez)، المغرب کا تیسرا بڑا شہر ہے، جو فاس بولمان (Fès-Boulemane) علاقہ کا دار الحکومت ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی نو لاکھ چھیالیس ہزار آٹھ سو پندرہ نفوس پر مشتمل ہے۔ شہر کے تین حصے ہیں فاس البالی (قدیم شہر)، فاس جدید (نیا فاس) اور ولے نوالے (فرانسیسی تعمیر شدہ شہر کا جدید حصہ)۔ فاس البالی دنیا کا سب سے بڑا گاڑیوں کی آمدورفت کا ممنوعہ علاقہ (contiguous carfree urban area) ہے۔
اجمالی معلومات فاس, (عربی میں: فاس) ...
فاس | |
---|---|
(عربی میں: فاس) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 789 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | المغرب [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | فیز ( پری فیکچر ) |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°02′36″N 5°00′12″W [2] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | کراکوف (13 مارچ 1986–)[3][4][5][6] فلورنس (7 ستمبر 1961–)[3][7][8][6] مونپیلیے (14 جون 2003–)[3][5][9][10] بوبو-دیؤلاسو (2005–)[3][5] لاہور (1988–)[3] کویمبرا (4 جولائی 1988–)[3][6] مشرقی یروشلم (7 مئی 1982–)[3][5] برشلونہ (2009–)[3] کارٹاجینا، کولمبیا (1993–)[3] قرطبہ (12 جون 1990–)[3][11][12] جینے شہر (1997–)[3] قیروان (22 اکتوبر 1965–)[3][5] نابلس (1990–)[3] روفیسقوی (2007–)[3] سینٹ-ایٹیینے (2006–)[3] سینٹ-لوئیس، سینیگال (16 دسمبر 1979–)[3][5][13][6] ستراسبورگ (1998–)[3][5][14] سووون (21 فروری 2003–)[3][5] ترارزہ علاقہ (2009–)[3] چینگدو (29 دسمبر 2015–)[15][16] تلمسان |
اوقات | متناسق عالمی وقت±00:00 |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 05356 |
آیزو 3166-2 | MA-FES[18] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2548885 |
درستی - ترمیم |
بند کریں