ہایبرنو-انگلش
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہایبرنو-انگلش (انگریزی: Hiberno-English) (ماخوذ ازلاطینی Hibernia: "آئرلینڈ") یا آئرش انگریزی (انگریزی: Irish English) جزیرہ آئرلینڈ (بشمول جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ) میں لکھی اور بولے جانے والے انگریزی لہجوں کا ایک مجموعہ ہے۔ [2]
اجمالی معلومات ہایبرنو-انگریزی, مقامی ...
ہایبرنو-انگریزی | |
---|---|
Hiberno-English آئرش انگریزی Irish English | |
مقامی | جمہوریہ آئرلینڈ، مملکت متحدہ |
علاقہ | جزیرہ آئرلینڈ (جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ); جزیرہ برطانیہ عظمی; ریاستہائے متحدہ امریکا; آسٹریلیا; کینیڈا (تارکین وطن) |
مقامی متکلمین | 4.3 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور مملکت متحدہ میں (2012 یورپی کمیشن)[1] 275,000 دوسری زبان آئرلینڈ میں انگریزوں کی (یورپی کمیشن 2012) |
ہند۔یورپی
| |
لاطینی رسم الخط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | کوئی نہیں (mis ) |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |
آئی ای ٹی ایف | en-IE |
بند کریں