گعز
From Wikipedia, the free encyclopedia
گعز (Ge'ez) (تلفظ: /ˈɡiːɛz/;[6][7] ግዕዝ، Gəʿəz IPA: [ɡɨʕɨz:a] ( سنیے)) ایک قدیم جنوبی سامی زبان ہے۔ زبان کی ابتدا قرن افریقا میں ارتریا کے جنوبی علاقوں اور ایتھوپیا کے شمالی علاقے میں ہوئی۔ یہ مملکت اکسوم کی دفتری زبان بنی۔
اجمالی معلومات گعز, تلفظ ...
گعز | |
---|---|
Ge'ez ግዕዝ Gəʿəz | |
تلفظ | [ɡɨʕɨz] |
مقامی | ارتریا، ایتھوپیا |
معدوم | Estimates range from the 4th century AD[1] to sometime before the 10th century.[2] Remains in use as a لسان القدس۔[3] |
افرو۔ایشیائی
| |
گعز رسم الخط | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | لسان القدس of the حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا، ارتریائی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا، Ethiopian Catholic Church،[3] Eritrean Catholic Church and Beta Israel[4] |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | gez |
آیزو 639-3 | gez |
گلوٹولاگ | geez1241 [5] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں