کرسٹوفر کولمبس
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرسٹوفر کولمبس ایک بحری مہم جو تھا جس نے 15 ویں صدی میں امریکہ کو دریافت کیا۔ وہ 1451ء میں جینووا اطالیہ میں پیدا ہوا۔ ہسپانیہ کے قشتالوی مسیحی حکمرانوں کی ملازمت میں رہا۔ ملکہ ازابیلا(اسابِللا) اور فرڈینینڈ(فردیناند) نے اسے چھوٹے جہاز دیے جن سے اس نے 1492ء میں امریکہ دریافت کیا۔ کولمبس کی اس دریافت نے دریافتوں، مہم جوئی اور نوآبادیوں کا ایک نیا سلسلہ کھولا اور تاریخ کے دھارے کو بدل دیا۔ کولمبس نے 1506ء میں وفات پائی۔
اجمالی معلومات کرسٹوفر کولمبس, معلومات شخصیت ...
کرسٹوفر کولمبس | |
---|---|
(اطالوی میں: Cristoforo Colombo)،(Ligurian میں: Christoffa Corombo) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Christophorus Columbus) |
پیدائش | سنہ 1451ء [1][2][3][4] جینوا [5][6] |
وفات | 20 مئی 1506ء (54–55 سال)[7][8][9][10][6] بلدولید [11][6] |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
شہریت | جمہوریہ جینوا |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، ملاح ، سیاح [12]، موجد [12] |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [13]، اطالوی [14] |
مؤثر | بطلیموس ، مارکو پولو |
عسکری خدمات | |
وفاداری | تاج قشتالہ |
عہدہ | امیر البحر |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں