ژاک لوئس ڈیوڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ژاک لوئس ڈیوڈ (پیدائش:1748ء |وفات:1825ء) ایک فرانسیسی مصور، جو کلاسیکی اور تعلیمی مصوری کے شاھکار بنانے میں ایک لازوال شہرت رکھتا ہے اس کا سب سے اہم کام (1793ء) میں مرات غسل کی پینٹنگ ہے۔ وہ پیرس میں پیدا ہوا اور روم میں تعلیم حاصل کی۔ جبکہ برسلز میں اس نے زندگی کی آخری سانسیں لیں۔
اجمالی معلومات ژاک لوئس ڈیوڈ, (فرانسیسی میں: Jacques-Louis David) ...
ژاک لوئس ڈیوڈ | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jacques-Louis David) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اگست 1748ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9] |
وفات | 29 دسمبر 1825ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7] برسلز شہر [9] |
وجہ وفات | سکتہ |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
مقام نظر بندی | لکسمبرگ محل |
شہریت | فرانس [10] |
نسل | فرانسیسی [11] |
رکن | رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس |
پیشہ | مصور [12][13][11]، سیاست دان |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [14] |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں