6 روزہ جنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
6 روزہ جنگ (عربی:حرب الأيام الستة) جسے عرب اسرائیل جنگ 1967ء، تیسری عرب اسرائیل جنگ اور جنگ جون بھی کہا جاتا ہے مصر، عراق، اردن اور شام کے اتحاد اور اسرائیل کے درمیان لڑی گئی جس میں اسرائیل نے فیصلہ کُن کامیابی حاصل کی۔
اجمالی معلومات 6 روزہ جنگ عرب اسرائیل جنگیں, سلسلہ عرب اسرائیل تنازعہ ...
6 روزہ جنگ عرب اسرائیل جنگیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ عرب اسرائیل تنازعہ | |||||||
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
متحارب گروہ | |||||||
اسرائیل | باقاعدہ: مصر سوریہ اردن امداد: عراق | ||||||
قائد | |||||||
اسحاق رابین موشے دایان آرئیل شارون |
عبدالحکیم عامر عبدالمنیم ریاض زید ابن شاکر حافظ الاسد | ||||||
قوت | |||||||
2 لاکھ 64 ہزار، 197 لڑاکا طیارے | مصر ایک لاکھ 50 ہزار، شام 75 ہزار، اردن 55 ہزار، سعودی عرب 20 ہزار؛ 812 لڑاکا طیارے | ||||||
نقصانات | |||||||
779 ہلاکتیں، 2563 زخمی، 15 قیدی | 21 ہزار ہلاکتیں، 45 ہزار زخمی، 6 ہزار قیدی، 400 سے زائد طیارے تباہ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں