پرتگیزی مکاؤ
From Wikipedia, the free encyclopedia
پرتگیزی مکاؤ (Portuguese Macau) سے مراد مکاؤ بطور نو آبادی اور بعد میں، پرتگیزی سلطنت کے تحت ایک 1557 سے 1999 تک پرتگیزی سمندر پار صوبہ ہے۔ مکاؤ چین کی پہلی اور آخری دونوں یورپی نو آبادی تھا۔[1][2]
اجمالی معلومات مکاؤMacau澳門, حیثیت ...
مکاؤ Macau 澳門 | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1557–1999 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | نو آبادی | ||||||||
دار الحکومت | مکاؤ | ||||||||
عمومی زبانیں |
| ||||||||
سربراہ ریاست | |||||||||
• 1557 | بادشاہ جان سوم (اول) | ||||||||
• 1996–1999 | صدر جارج سیمپائیو (آخر) | ||||||||
گورنر | |||||||||
• 1557–1558 | فرانسسکو مارٹنز (اول) | ||||||||
• 1991–1999 | واسکو جیکوئم روچا ویارا (آخر) | ||||||||
مقننہ | قانون ساز اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | یورپی آبادکاری کی پہلی لہر | ||||||||
• | 1557 | ||||||||
• نو آبادی کا اعلان | 1847 | ||||||||
• معاہدہ پیکنگ | دسمبر 1, 1887 | ||||||||
• مشترکہ اعلامیہ | اپریل 13, 1987 | ||||||||
• | دسمبر 20 1999 | ||||||||
کرنسی | مکاؤی پاتاکا (سے 1894) | ||||||||
|
بند کریں