نیا فرانس
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیا فرانس (انگریزی: New France؛ (فرانسیسی: Nouvelle-France)) شمالی امریکا میں فرانس کا نوآبادی علاقہ تھا۔ جس کے دور کا آغاز 1534ء میں جیکس کارٹیئر کے دریائے سینٹ لارنس کی مہم سے شروع ہوا اور اس کا اختتام 1763ء میں اس کی ہسپانیہ اور مملکت برطانیہ عظمی کو حوالگی سے ہوا۔ نیا فرانس جسے سلطنت فرانسیسی شمالی امریکا (French North American Empire) یا شاہی نیا فرانس (Royal New France) بھی کہا جاتا ہے، نیو فاؤنڈ لینڈ سے سلسلہ کوہ راکی اور خلیج ہڈسن سے خلیج میکسیکو تک پھیلا ہوا تھا۔
اجمالی معلومات Viceroyalty of New FranceVice-royauté de Nouvelle-France, حیثیت ...
Viceroyalty of New France Vice-royauté de Nouvelle-France | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1534–1763 | |||||||||||||
شعار: | |||||||||||||
ترانہ: | |||||||||||||
حیثیت | نوآبادی مملکت فرانس | ||||||||||||
دار الحکومت | کیوبک شہر | ||||||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی زبان | ||||||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||||||
شاہ فرانس | |||||||||||||
• 1534-1547 | فرانسس اول (اول) | ||||||||||||
• 1715-1763 | لوئی پانزدہم (آخر) | ||||||||||||
وائسرائے | |||||||||||||
• 1534–1541 | جیکس کارٹیئر (اول) | ||||||||||||
• 1755–1760 | Pierre de Rigaud (آخر) | ||||||||||||
مقننہ | خود مختار کونسل | ||||||||||||
تاریخی دور | نو آبادیاتی دور | ||||||||||||
• | 24 جولائی 1534 | ||||||||||||
• کیوبیک کی بنیاد | 3 جولائی 1608 | ||||||||||||
• معاہدہ یوتریخت | 11 اپریل 1713 | ||||||||||||
• کیوبیک مشروط اطاعت | 18 ستمبر 1759 | ||||||||||||
• | 8 ستمبر 1760 | ||||||||||||
• معاہدہ پیرس | 10 فروری 1763 | ||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||
1712 | 8,000,000 کلومیٹر2 (3,100,000 مربع میل) | ||||||||||||
کرنسی | نیا فرانس لیوغ | ||||||||||||
| |||||||||||||
موجودہ حصہ | کینیڈا ریاستہائے متحدہ فرانس (بطور فرانسیسی سمندر پار اجتماعیت سینٹ پیئر و میکیلون) |
بند کریں