شمالی امریکا
براعظم / From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی امریکا دنیا کے 7 براعظموں میں سے ایک براعظم ہے۔ اس براعظم میں کینیڈا اور امریکا اہم ممالک ہیں۔ اس براعظم کے قدیم باشندوں کو سرخ ہندی ( Red Indians ) قوم کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس قوم کو نوآبادکار یورپیوں نے قتل عام کے بعد تقریباً ختم کر دیا تھا۔
اجمالی معلومات رقبہ, آبادی ...
رقبہ | 24,709,000 کلومیٹر2 (9,540,000 مربع میل) |
---|---|
آبادی | 565,265,000 (2013, چوتھا) |
کثافت آبادی | 22.9/km2 (59.3/sq mi)[note 1] |
لقب آبادی | شمال امریکی |
ممالک | 23 (فہرست ممالک) |
زیر نگین علاقے | 22 (دیکھیے فہرست ممالک) |
زبانیں | انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی اور کئی دیگر |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−10:00 تا UTC |
بڑے شہر | فہرست شمال امریکی شہر بلحاظ آبادی میکسیکو شہر نیو یارک لاس اینجلس ٹورانٹو شکاگو ہیوسٹن ہوانا گواڈلہارا مانٹریال فلاڈیلفیا |
بند کریں