مطلق العنانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
مطلق العنانی (autocracy) ایک حکومتی نظام ہے جس میں تمام اختیارت ایک شخص کے ہاتھوں میں مرکوز ہوتے ہیں، جس کے فیصلے نہ تو بیرونی قانونی پابندیوں نہ مقبول رائے دہی کے تابع ہوتے ہیں۔[1] مطلق بادشاہت اور آمریت مطلق العنانی کی اہم تاریخی صورتیں ہیں۔