لندن سٹی ایئرپورٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لندن سٹی ایئر پورٹ یا لندن شہر ہوائی اڈا (انگریزی: London City Airport) (آئی اے ٹی اے: LCY، آئی سی اے او: EGLC) لندن، انگلستان میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ لندن بورو نیوہیم میں لندن شہر سے تقریباً 7 میل (11 کلومیٹر) مشرق میں کینری وارف کے قریب واقع ہے۔
اجمالی معلومات لندن سٹی ایئرپورٹLondon City Airport, خلاصہ ...
لندن سٹی ایئرپورٹ London City Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
مالک | Consortium of AIMCo، OMERS، OTPP and the Kuwait Investment Authority | ||||||||||
عامل | لندن سٹی ایئرپورٹ لمیٹڈ | ||||||||||
خدمت | لندن، انگلستان | ||||||||||
محل وقوع | لندن بورو نیوہیم، لندن | ||||||||||
افتتاح | 1987؛ 37 برس قبل (1987) | ||||||||||
فوکس شہر برائے | برٹش ائیرویز | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 19 فٹ / 6 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 51°30′19″N 000°03′19″E | ||||||||||
ویب سائٹ | londoncityairport.com | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
گریٹر لندن کے اندر مقام | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (2019) | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں