لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ یا لندن سٹینسٹید ہوائی اڈا (انگریزی: London Stansted Airport) ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو سٹینسٹید ماؤنٹ فیچیٹ، ایسیکس، انگلستان میں واقع ہے۔ یہ مرکزی لندن کے شمال مشرق میں 42 میل (68 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات لندن سٹینسٹید ایئرپورٹLondon Stansted Airport, خلاصہ ...
لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ London Stansted Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
مالک | مانچسٹر ایئرپورٹ ہولڈنگز | ||||||||||
عامل | سٹینسٹید ایئرپورٹ لمیٹڈ | ||||||||||
خدمت | لندن اور مشرقی انگلستان | ||||||||||
محل وقوع | سٹینسٹید ماؤنٹ فیچیٹ، ایسیکس، انگلستان، مملکت متحدہ | ||||||||||
مرکز برائے | رایان ائیر | ||||||||||
فوکس شہر برائے |
| ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 348 فٹ / 106 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 51°53′06″N 000°14′06″E | ||||||||||
ویب سائٹ | www | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
Location in ایسیکس | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (2018) | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں