قوم پرستیFrom Wikipedia, the free encyclopedia قوم پرستی (nationalism) سے مراد اپنے خاندان، قبیلے، نسل یا ملک کو خود پر افضل اور برتر سمجھنا اور ہر حال میں اپنی قوم کی حمایت و طرفداری کرنا اور اپنی قوم کا پاس رکھنا ہے ۔[1] قوم پرستی کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔
قوم پرستی (nationalism) سے مراد اپنے خاندان، قبیلے، نسل یا ملک کو خود پر افضل اور برتر سمجھنا اور ہر حال میں اپنی قوم کی حمایت و طرفداری کرنا اور اپنی قوم کا پاس رکھنا ہے ۔[1] قوم پرستی کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔