قدیم اناطولی ترکی
From Wikipedia, the free encyclopedia
قدیم ترکی زبان سے مغالطہ نہ کھائیں۔
قدیم اناطولی ترکی (انگریزی: Old Anatolian Turkish) ترکی زبان کی تاریخ کا ایک مرحلہ ہے جو اناطولیہ میں گیارہویں سے پندرہویں صدی تک بولی جاتی تھی۔ یہ ابتدائی عثمانی ترک زبان میں تبدیل ہوئی اور اسے عربی رسم الخط میں لکھا جاتا تھا۔
اجمالی معلومات قدیم اناطولی ترکی, مقامی ...
قدیم اناطولی ترکی | |
---|---|
Old Anatolian Turkish تُركجٔ | |
مقامی | سلاجقہ روم، اناطولی بیلیک |
دور | گیارہویں صدی کے آخر میں اناطولیہ پہنچی، پندرہویں صدی میں ابتدائی عثمانی ترکی میں تبدیل[1] |
ترک زبانیں
| |
عثمانی ترکی حروف تہجی مع اضافہ اعراب[1] | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بیلیک کارامان[2] |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
1ca قدیم اناطولی ترکی | |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |
بند کریں