فیض حمید
پاکستانی جنرل / From Wikipedia, the free encyclopedia
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی ہیں۔ انھیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیے گئے تھے۔[3][4] وہ اس عہدہ پر 5 اکتوبر 2021ء تک رہے۔ 12 اپریل 2019ء کو ترقی پا کر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔[5]
اجمالی معلومات فیض حمید, مناصب ...
فیض حمید | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
اجوٹینٹ جنرل | |||||||
برسر عہدہ 1 اپریل 2019 – 1 جون 2019 | |||||||
در | جی ایچ کیو | ||||||
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس [1] | |||||||
برسر عہدہ 16 جون 2019 – 6 اکتوبر 2021 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | چکوال | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل [2] | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں