فنی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
فنی یا فنش (فنی تلفظ: suomi (معاونت·معلومات) یا suomen kieli [ˈsuomen ˈkieli]) فنی زبانوں میں سے ایک ہے جو بنیادی طور پر فن لینڈ میں بولی جاتی ہے۔ فن لینڈ کے علاوہ یہ زبان سویڈن، ناروے، اسٹونیا اور روس کے بعض مقامات پر بھی بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 60 لاکھ کے قریب ہے۔
اجمالی معلومات فنی, تلفظ ...
فنی | |
---|---|
Finnish suomen kieli | |
تلفظ | بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [ˈsuomi] |
مقامی | فن لینڈ، سویڈن، ناروے (صرف بہت چھوٹے حصوں میں ترومس اور فنمارک)، روس |
نسلیت | Finns |
مقامی متکلمین | 5.4 ملین (2009–2012)e18 |
اورالی
| |
لاطینی رسم الخط (فنش حروف تہجی) فنش بریل | |
اشارتی اشکال | Signed Finnish |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | فن لینڈ یورپی اتحاد |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | Language Planning Department of the Institute for the Languages of Finland |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | fi |
آیزو 639-2 | fin |
آیزو 639-3 | fin |
گلوٹولاگ | finn1318 [3] |
کرہ لسانی | 41-AAA-a |
Official language.
Spoken by a minority. | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں