عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلدیہ (Municipality) (چینی: 直辖市؛ پنین: zhíxiáshì) جسے براہ راست زیر انتظام بلدیہ (Direct-controlled municipality) براہ راست مرکزی حکومت کے تحت بلدیہ (Municipality directly under the central government) صوبہ سطح بلدیہ (Province-level Municipality) بھی کہا جاتا ہے، عوامی جمہوریہ چین کی شہروں کے لیے درجہ اول سطح کی درجہ بندی ہے۔
اجمالی معلومات بلدیہMunicipality (zhixiashi), سادہ چینی ...
بلدیہ Municipality[1] (zhixiashi) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 直辖市 | ||||||
روایتی چینی | 直轄市 | ||||||
|
بند کریں