صادق خان
برطانوی سیاست دان اورلندن کا میئر / From Wikipedia, the free encyclopedia
صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انھیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران میں بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
اجمالی معلومات جناب محترم, صادق خان ...
جناب محترم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
صادق خان | |||||||
(انگریزی میں: Sadiq Khan) | |||||||
مناصب | |||||||
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | |||||||
رکن مدت 5 مئی 2005 – 12 اپریل 2010 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
وزیر مملکت برائے ذرائع نقل و حمل | |||||||
برسر عہدہ 8 جون 2009 – 11 مئی 2010 | |||||||
رکن مملکت متحدہ 55 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 6 مئی 2010 – 30 مارچ 2015 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 55ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 7 مئی 2015 – 9 مئی 2016 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 56ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
میئر لندن [1][2] (3 ) | |||||||
آغاز منصب 9 مئی 2016 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sadiq Aman Khan) | ||||||
پیدائش | 8 اکتوبر 1970ء (54 سال)[3][4][5][6] ٹوٹینگ [7] | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ [8][9] | ||||||
مذہب | اہل سنت [10] | ||||||
جماعت | لیبر پارٹی [11] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان [12][13]، وکیل | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو [14] | ||||||
اعزازات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں