سینٹ باسل کا کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
سینٹ باسل کا کیتھیڈرل (انگریزی: Saint Basil's Cathedral or The Cathedral of Vasily the Blessed ) ((روسی: Собо́р Васи́лия Блаже́нного), نقل حرفی Sobór Vasíliya Blazhénnogo) ماسکو کے ریڈ اسکوائر میں ایک مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا گرجا گھر ہے اور روس کی سب سے مشہور ثقافتی علامتوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1555ء سے 1561ء تک ایوان چہارم کے حکم پر تعمیر کیا گیا تھا اور یہ قازان اور استراخان کے قبضے کی یادگار ہے۔
اجمالی معلومات Cathedral of the Intercession of Most Holy Theotokos on the Moat, بنیادی معلومات ...
Cathedral of the Intercession of Most Holy Theotokos on the Moat | |
---|---|
Собор Покрова Пресвятой Богородицы, что на Рву (روسی) | |
سینٹ باسل کا کیتھیڈرل، سرخ چوک | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 55°45′9″N 37°37′23″E |
مذہبی انتساب | Russian Orthodox |
ملک | روس، سلطنت روس، سوویت اتحاد، روسی زار شاہی |
سنہ تقدیس | 12 جولائی 1561 (1561-07-12)[حوالہ درکار] |
مذہبی یا تنظیمی حالت | State Historical Museum with church services since 1991 |
حیثیت | Active |
ثقافتی اہمیت | 1990 |
ویب سائٹ | State Historical Museum |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | Ivan Barma and Postnik Yakovlev[1] |
نوعیتِ تعمیر | گرجا گھر |
سنگ بنیاد | 1555ء (1555ء) |
تفصیلات | |
انتہائی بلندی | 47.5 میٹر (156 فٹ)[2] |
گنبد | 10 |
گنبد کی اونچائی (داخلی) | ff |
مخروطہ | 2 |
مواد | |
قسم | Cultural |
معیار | i, ii, iv, vi |
نامزد | 1990 (14th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی) |
حصہ | سرخ چوک, Moscow |
حوالہ نمبر | 545 |
Region | عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں |
بند کریں