ریاستہائے متحدہ کیپٹل
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاستہائے متحدہ کیپٹل (United States Capitol) جسے کیپٹل بلڈنگ (Capitol Building) یا کیپٹل ہل (Capitol Hill) بھی کہا جاتا ہے وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا کی امریکی کانگرس کی نشست ہے۔ یہ نیشنل مال کے مشرقی سرے پر کیپٹل ہل پر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات ریاستہائے متحدہ کیپٹل United States Capitol, عمومی معلومات ...
ریاستہائے متحدہ کیپٹل United States Capitol | |
---|---|
ریاستہائے متحدہ کیپٹل 2013 | |
میں | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | امریکی جدید کلاسیکی |
شہر یا قصبہ | کیپٹل ہل، واشنگٹن ڈی سی |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آغاز تعمیر | ستمبر 18، 1793 |
تکمیل | 1800 |
مؤکل | واشنگٹن انتظامیہ |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 5 |
منزل رقبہ | 16.5 acre (6.7 ha)[1] |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | William Thornton, designer (See Architect of the Capitol) |
ویب سائٹ | |
www www |
بند کریں