رائٹ فلائر
رائٹ برادران کا پہلا طیارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
رائٹ فلائر (اسے استقداماً فلائراول یا 1903 فلائر بھی کہا جاتا ہے) ہوا سے بھاری پہلا کامیاب طیارہ تھا جس نے پرواز کی۔ اس کا نمونہ اور تیاری رائٹ برادران نے کی۔ اس نے چار بار پرواز کی 17 دسمبر 1903ء، نزد کل ڈیول ہلز، کٹی ہاک، امریکا کے تقریباً چار میل جنوب میں۔ اب، یہ طیارہ نیشنل ایئر اینڈ اسپیس میوزیم واشنگٹن ڈی سی، امریکا میں نمائش کے لیے رکھا ہوا ہے۔ سمتھسنونی انسٹی ٹیوٹ نے طیارے کو "پہلی طاقتور، ہوا سے بھاری قابل گرفت مشین، جس نے ایک سوار پائلٹ کے ساتھ مسلسل پرواز کی" قرار دیا ہے۔[2] پرواز فلائر اول کو ہوابازی کے "دور اولین" کے آغاز قرار دیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات رائٹ فلائر Wright Flyer, کردار ...
رائٹ فلائر | |
---|---|
پہلے طیارے کی دوسری پرواز، بمقام کٹی ہاک، شمالی کیرولائنا; 17 دسمبر 1903ء، پہلی تصویر 1908ء میں جاری کردہ | |
کردار | پہلا طیارہ |
اصلی وطن | ریاست ہائے متحدہ |
ڈیزائنر | رائٹ برادران |
اولین پرواز | دسمبر 17, 1903[1] |
تعداد تعمیر | 1 |
جس کی تبدیل شدہ شکل | رائٹ گلائیڈر |
Developed into | رائٹ فلائر دوم رائٹ فلائر سوم |
دیگر نام | فلائر I, 1903 فلائر |
قسم | تجرباتی کنرڈ دو سطحی طیارہ |
صانع | رائٹ سائیکل کمپنی |
تاریخ | 1903 |
اولین پرواز | 17 دسمبر 1903ء |
مالکان اور چلانے والے | رائٹ برادران |
آخری پرواز | 17 دسمبر 1903ء |
پروازیں | 4 |
کل گھنٹے | 00:02 |
کل فاصلہ | 1,500 فٹ (0.45 کلومیٹر) |
معین وقت | نیشنل ایئر اینڈ اسپیس میوزیم میں رکھا گیا ہے[2] |
مقام حفاظت | سمتھسنونی[2] |
بند کریں