حیوانیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
حیوانیات (انگریزی: zoology)، حیوانی حیات کے علم کو کہا جاتا ہے، یعنی وہ علم جس میں جانوروں یا حیوانوں کا مطالعہ کیا جائے حیوانیات کہلاتا ہے۔ یہ حیاتیات کی دو بنیادی شاخوں نباتیات اور حیوانیات میں سے ایک ہے۔
ویکی ذخائر پر حیوانیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
قبل از ڈارون بعد از ڈارون |