تیگرینیا زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
تیگرینیا (Tigrinya) (تلفظ Tigrigna; /tɪˈɡriːnjə/;[2][3] ትግርኛ: təgrəñña، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [tɨgrɨɲ:a] ( سنیے)) سامی زبانوں کی شاخ افرو۔ایشیائی زبانوں کی رکن ہے۔
اجمالی معلومات تیگرینیا, تلفظ ...
تیگرینیا | |
---|---|
Tigrinya ትግርኛ tigriññā | |
تلفظ | [tɨɡrɨɲa] |
مقامی | ارتریا، ایتھوپیا |
علاقہ | ارتریا، تیگراے علاقہ |
نسلیت | Tigrayans، Tigrinyas |
مقامی متکلمین | 7,747,400 (2010)e19 |
افرو۔ایشیائی
| |
Tigrinya alphabet (گعز رسم الخط) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ارتریا، ایتھوپیا |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ti |
آیزو 639-2 | tir |
آیزو 639-3 | tir |
گلوٹولاگ | tigr1271 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں