برصغیر
براعظم جنوبی ایشیا کے سلسلہ کوہِ ہمالیہ کا نچھلا خطہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
برصغیر کے معنی چھوٹا خشک علاقہ یا زمین کا ٹکڑا ہے، لفظ صغیر عربی سے ماخوذ ہے۔ یہ براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے، جو بحر ہند کے شمال میں واقع ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف اور الگ تھلگ ہے۔
اجمالی معلومات رقبہ, آبادی ...
Indian Subcontinent (orthographic projection).svg | |
رقبہ | 4.4 million km2 (1.7 million sq mi) |
---|---|
آبادی | 1.710 billion (2015)[1] |
کثافت آبادی | 389/km2 |
ممالک | بنگلہ دیش بھوٹان بھارت مالدیپ نیپال پاکستان سری لنکا |
بند کریں
برصغیر میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:
جغرافیائی طور پر برصغیر کو ان حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
- ہمالیہ/ ہمالیائی ریاستیں
- دریائے گنگا کا میدان
- جزیرہ نما بھارت/ سطح مرتفع دکن
- دریائے سندھ کا میدان
- بحر ہند کی ریاستیں