بربر
From Wikipedia, the free encyclopedia
بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقا میں رہتا ہے۔ یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے۔ آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے۔
اجمالی معلومات گنجان آبادی والے علاقے, ریاستہائے متحدہ ...
عبد القادر الجزائری • احمد ابوطالب • مصطفےٰ بن بوالعید ابن بطوطہ • مسینیسا گرماہ • ایدیر کاتب یاسین •سعید تغماوی • زین الدین زیدان | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
ریاستہائے متحدہ | [1] |
زبانیں | |
بربر زبانیں (بنیادی), عربی. غیر ملکی زبانیں: فرانسیسی, ہسپانوی | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
غوانش, طوارق |
بند کریں