ایسٹ انڈيا کمپنی
From Wikipedia, the free encyclopedia
انگلنڈ کے تاجروں کی کاوشوں سے، ملکہ وکٹوریہ کی اجازت سے [1]Governor and Company of Merchants of London trading with the East Indies کے نام سے 31 دسمبر 1600ء میں قائم ہونے والی تجارتی کمپنی، جس نے آگے چل کرحکومت برطانیہ کے اشتراک سے ہندوستان پر 15 اگست، 1947ء تک حکومت کی ۔