امریکی سنیما
From Wikipedia, the free encyclopedia
امریکی سنیما (American cinema) یا ریاستہائے متحدہ امریکا کا سینما سے مراد اکثر اورعام طور پر ہالی وڈ ہے۔ اس کی تاریخ کو چار اہم ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے :
- خاموش فلم دور
- کلاسیکی ہالی ووڈ سنیما
- نیا ہالی وڈ
- عصری دور
اجمالی معلومات امریکی سنیما Cinema of the United States, تعداد اسکرین ...
امریکی سنیما Cinema of the United States | |
---|---|
تعداد اسکرین | 39,641 (2011)[1] |
• فی کس | 14.0 فی 100,000 (2011)[1] |
بنیادی تقسیم کار | پیراماؤنٹ 19.2% وارنر برادرز 18.0% سونی 12.5%[2] |
تیار فیچر فلمیں (2011)[3] | |
افسانوی | 798 (97.4%) |
اینیمیٹڈ | 21 (2.6%) |
تعداد حاضرین (2011)[4] | |
کل | 1,283,844,500 |
• فی کس | 3.9 (2010)[5] |
مجموعی باکس آفس[4] | |
کل | $10.2 بلین |
بند کریں