امارت صقلیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
امارت صقلیہ (Emirate of Sicily) (عربی: إمارة صقلية) ایک اسلامی ریاست (امارت) تھی جو موجودہ جنوبی اطالیہ کے جزیرہ صقلیہ پر 831ء سے 1072ء تک قائم رہی۔[1] اس کا دار الحکومت پالیرمو تھا۔
اجمالی معلومات امارت صقلیہامارت صقلیہEmiratu di SiciliaἘμιράτον τῆς Σικελίαςإمارة صقليةImarat Siqilliyya, حیثیت ...
امارت صقلیہ امارت صقلیہ Emiratu di Sicilia Ἐμιράτον τῆς Σικελίας إمارة صقلية Imarat Siqilliyya | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
831–1072 | |||||||||
حیثیت | افریقیہ کا صوبہ اغالبہ (831–909) اور سلطنت فاطمیہ (909–948)، 948 کے بعد بنی کلب کے تحت خود مختار امارت | ||||||||
دار الحکومت | بلرم (پالیرمو) | ||||||||
عمومی زبانیں | بازنطینی یونانی، صقلی عربی، بازاری لاطینی | ||||||||
مذہب | اسلام (ریاستی) خلقيدونی مسیحیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 831 | ||||||||
• | 1072 | ||||||||
|
بند کریں