اروند کیجریوال
From Wikipedia, the free encyclopedia
اروند کیجریوال 16 اگست 1968ء کو بھارتی صوبے ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ وہ سابق بیوروکریٹ اور سیاست دان ہیں۔ انھوں نے بھارت کی مشہور سیاسی جماعت عام آدمی بنائی اور دہلی کے وزیر اعلیٰ بنے۔ وہ 49 دن تک دہلی کے وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں نے 28 دسمبر 2013ء کو اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔[4] 14 فروری کو اروند کیجریوال نے کرپشن بل منظور نہ ہونے پر اپنے عہدے سے استعفی دیا۔
اجمالی معلومات اروند کیجریوال, (ہندی میں: अरविंद केजरीवाल) ...
اروند کیجریوال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: अरविंद केजरीवाल) | |||||||
ساتویں وزیر اعلیٰ دہلی | |||||||
مدت منصب 28 دسمبر 2013ء – 14 فروری 2014ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 اگست 1968ء (56 سال) سیوانی | ||||||
رہائش | غازی آباد ضلع، اتر پردیش، بھارت (Private) | ||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
جماعت | عام آدمی پارٹی [2] | ||||||
اولاد | Two | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | بی ٹیک (مکنیکل انجینئری) | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1]، بیورو کریٹ [3] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی | ||||||
Awards | رامن میگ سیسے انعام | ||||||
اعزازات | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں