ابو الفداء
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو الفداء عرب مورخ تھا۔ دمشق میں پیدا ہوا۔ صلیبی جنگوں میں عیسائیوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔ 1301میں شام کے ایک علاقے کا گورنر بھی رہا۔ کئی کتب تصنیف کیں۔ جن میں تاریخ البشر ﴿ قبل از اسلام سے آٹھویں صدی ہجری تک﴾ اور تقویم البلدان ﴿علم جغرافیہ﴾ بہت مشہور ہیں۔
اجمالی معلومات ابو الفداء, (عربی میں: إسماعيل بن علي بن محمود بن مُحمَّد بن عُمر بن شاهنشاه الأيُّوبي) ...
ابو الفداء | |
---|---|
(عربی میں: إسماعيل بن علي بن محمود بن مُحمَّد بن عُمر بن شاهنشاه الأيُّوبي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: أبو الفداء) |
پیدائش | اکتوبر1273ء دمشق [1] |
وفات | 27 اکتوبر 1331ء (57–58 سال) حماۃ [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | جغرافیہ دان [3]، مورخ ، ماہر فلکیات ، منجم ، سیاست دان ، حاکم ، مصنف [4] |
مادری زبان | کردی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
شعبۂ عمل | اسلامی فلسفہ ، جغرافیہ ، تاریخ اسلام |
درستی - ترمیم |
بند کریں