ہمالیائی بھورا ریچھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہمالیائی بھورا ریچھ سرخ ریچھ کی ایک قسم ہے جو ہمالیہ اور تبت کے بلند میدانوں میں پایا جا تا ہے۔ یہ جانور پاکستان کے شمالی علاقے کے ایک نیشنل پارک دیوسائی میں بھی ملتا ہے جہاں اس کی بقا کے لیے خصوصی کوششیں کی جا رہی ہیں ایک اندازے کے مطابق اس پارک میں 40 کے قریب سرخ ریچھ موجود ہیں۔
- ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000980 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
- "معرف Ursus arctos isabellinus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024ء line feed character في
|accessdate=
على وضع 15 (معاونت); تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف ہمالیائی بھورا ریچھ, صورت حال ...
ہمالیائی بھورا ریچھ | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | ذیلی نوع [1][2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | ممالیہia |
طبقہ: | گوشت خور جانور |
خاندان: | Ursidae |
جنس: | Ursus |
نوع: | U. arctos |
ذیلی نوع: | U. a. isabellinus |
سائنسی نام | |
Ursus arctos isabellinus[1][2][3] Thomas Horsfield ، 1826 | |
Trinomial name | |
Ursus arctos isabellinus Horsfield, 1826 | |
خريطة إنتشار الكائن | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں