گیوردانو برونو
From Wikipedia, the free encyclopedia
گیوردانو برونو (انگریزی: Giordano Bruno) (پیدائش: 1548ء-انتقال: 1600ء) اطالوی فلسفی اورریاضی دان۔ جوانی میں راہب تھا لیکن روشن خیالی کے باعث کلیسا نے کفر کا الزام لگایا۔ 1576ء میں جینوا اور پھر پیرس میں پناہ لی اور فلسفہ کی تعلیم دیتا رہا۔ پھر انگلستان چلا گیا اور سر فلپ سڈنی سے رابطہ قائم کیا۔ فلسفہ اور مابعد الطبیعیات پر غور و فکر کے علاوہ شاعری بھی کی اور طنزیہ و مزاحیہ مضامین لکھے۔ 1591ء میں وینس آیا۔ جہاں الحاد کے الزام میں مذہبی عدالت احتساب کی طرف سے مقدمہ چلایا گیا کچھ عرصے کی قید بامشقت کے بعد معافی مانگنے سے انکار کیا تو زندہ جلا دیا گیا۔
اجمالی معلومات گیوردانو برونو, معلومات شخصیت ...
گیوردانو برونو | |
---|---|
(اطالوی میں: Giordano Bruno)،(لاطینی میں: Iordanus Brunus Nolanus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Filippo Bruno) |
پیدائش | دسمبر1548ء نولا [1][2][3] |
وفات | 17 فروری 1600ء (51–52 سال)[4][1][2][5][6][7][8] روم [9][1][2][3] |
وجہ وفات | نذر آتش [2] |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | مملکت ناپولی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات [10]، فلسفی [11][10]، شاعر ، مصنف [12][3][13]، استاد جامعہ ، منجم ، ریاضی دان |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [4][12]، اطالوی [14] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، کونیات |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ [15]، جامعہ پیرس [16] |
مؤثر | ابن رشد ، نکولس کوپرنیکس |
تحریک | نو افلاطونیت |
الزام و سزا | |
جرم | بدعت ( فی: 20 جنوری 1600) ( سزا: نذر آتش ) |
درستی - ترمیم |
بند کریں