کیلیفورنیاز
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیلیفورنیاز (انگریزی: The Californias) ((ہسپانوی: Las Californias) )، کبھی کبھار تین کیلیفورنیا [1][2][3][4] یا دو کیلیفورنیا [5][6][7] کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، شمالی امریکا کا ایک خطہ ہے جو ریاست ہائے متحدہ کہ ریاست کیلیفورنیا اور میکسیکو کی ریاستیں باخا کیلیفورنیا اورباخا کیلیفورنیا سر پر مشتمل ہے۔ [8][9][10][11]
اجمالی معلومات کیلیفورنیازThe CaliforniasLas Californias, خود مختار ریاستوں کی فہرست ...
کیلیفورنیاز The Californias Las Californias | |
---|---|
شمالی امریکا کا علاقہ | |
خود مختار ریاستوں کی فہرست |
|
امریکا کی ریاستیں | کیلیفورنیا |
میکسیکو کی ریاستیں | باخا کیلیفورنیا باخا کیلیفورنیا سر |
اہم شہر | |
رقبہ | |
• کل | 569,329 کلومیٹر2 (219,819 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 43,636,740 |
• کثافت | 77/کلومیٹر2 (200/میل مربع) |
منطقات وقت | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC-8) |
پہاڑی منطقۂ وقت (UTC-7) | |
• گرما (گرمائی وقت) | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC-7) |
پہاڑی منطقۂ وقت (UTC-6) |
بند کریں