کمپنی راج
From Wikipedia, the free encyclopedia
کمپنی راج (Company Raj) یا ہندوستان میں کمپنی کی حکمرانی (Company rule in India) سے برصغیر پر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکمرانی یا بادشاہت سے مراد ہے۔ اس کی شروعات عام طور پر 1757ء میں جنگ پلاسی میں سراج الدولہ نواب بنگال کے کمپنی کے سامنے ہتھیار ڈال دینے کے بعد سے لی جاتی ہے۔ [1] یہ حکمرانی 1858ء تک جاری رہی جب جنگ آزادی ہند 1857ء کے بعد حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء بنایا گیا اور برطانوی حکومت ہندستان کا انتظام براہ راست نئے برطانوی راج کے سپرد کر دیا۔
|
اجمالی معلومات حیثیت, دار الحکومت ...
ہندوستان میں کمپنی کی حکمرانی Company rule in India | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1757–1858 | |||||||||||||||||
شعار: | |||||||||||||||||
حیثیت | ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے قائم کی گئی نوآبادی برطانوی پارلیمنٹ کے زیر انتظام | ||||||||||||||||
دار الحکومت | کلکتہ | ||||||||||||||||
عمومی زبانیں | دفتری : 1773ء تا 1858ء: انگریزی،
1773ء تا 1836ء: فارسی، 1837ء تا 1858ء: اردو اور دیگر ہندوستانی زبانیں | ||||||||||||||||
گورنر جنرل | |||||||||||||||||
• 1774–1775 | وارن ہیسٹنگز | ||||||||||||||||
• 1857–1858 | چارلس کیننگ | ||||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||||
• | 10 مئی 1757 | ||||||||||||||||
1765 | |||||||||||||||||
• معاہدہ سرنگاپٹم | 1792 | ||||||||||||||||
• معاہدہ بیسن | 1802 | ||||||||||||||||
1846 | |||||||||||||||||
• | 2 اگست 1858 | ||||||||||||||||
کرنسی | روپیہ | ||||||||||||||||
آیزو 3166 کوڈ | IN | ||||||||||||||||
| |||||||||||||||||
موجودہ حصہ | بنگلادیش بھارت ملائیشیا میانمار پاکستان سنگاپور |
بند کریں